منڈی شاہ جیونہ:عائشہ گرائمر سکول میں سالانہ امتحان کے نتائج کے موقع پر تقریب،بچوں میں انعامات تقسیم کئے گئے

منڈی شاہ جیونہ(ملک جاوید اقبال،نمائندہ جھنگ تیز)عائشہ گرائمر سکول بالیاں میں سالانہ امتحان کے نتائج کے موقع پر تقریب کا انعقاد ہوا اور  بچوں میں انعامات تقسیم کئے گئے۔تفصیل کے مطابق۔منڈی شاہ جیونہ کے علاقہ بالیاں میں قائم عائشہ گرائمر اسکول کے سالانہ امتحان کے نتائج کے موقع پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی مسلم لیگ یوتھ ونگ کی تحصیل صدر ماریہ مظہر صدر پرائیویٹ سکول مرکزمسن محمد سلیمان تھے بانی ادارہ قاضی محمد حنیف سکول سٹاف کے کے علاؤہ بچوں کے والدین بھی کثیر تعداد میں موجود تھے اس موقع پر ماریہ مظہر نے فسٹ،سیکنڈ آنےوالے طلباءو طالبات میں انعامات تقسیم کیے گئے
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں