جھنگ. غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو قتل کر دیا,پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کہ تفتیش شروع کر دی

جھنگ (جھنگ تیز)غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو  قتل کر دیا

ملزم شبیر نے اپنی بہن ساجدہ بی بی کو تیز دھار آلہ کے ساتھ قتل کر دیا

پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کہ تفتیش شروع کر دی

پولیس نے مقتولہ کی لاش کو تحویل میں لےکر تفتیش شروع کر دی

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں