سٹیج اور سی ڈی ڈراموں کی مشہور اداکارہ سنبل قاتلانہ حملے میں جاں بحق۔

پشاور(نمائندہ جھنگ تیز) سٹیج اور سی ڈی ڈراموں کی اداکارہ سنبل قاتلانہ حملے میں جاں بحق اداکارہ شیخ ملتون ٹاون میں اپنے گھر میں موجود تھی کہ تین حملہ آوروں نے اسے فائرنگ کا نشانہ بنایا ملزمان اسے اپنے ساتھ نجی محفل میں پرفارمنس کے لئے لیجانا چاہتے تھے اداکارہ کے انکار پر ملزمان نے طیش میں آکر فائرنگ کردی.
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں