اٹھارہ ہزاری.شہری کومبینہ اسلحہ کے زور پر لوٹنے والے آٹھ افراد کے خلاف تھانہ اٹھارہ ہزاری میں مقدمہ درج کرلیا گیا

اٹھارہ ہزاری)جھنگ تیز(شہری کومبینہ اسلحہ کے زور پر لوٹنے والے آٹھ افراد کے خلاف تھانہ اٹھارہ ہزاری میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق نواحی علاقہ موضع رشید کے رہائشی فخر نامی شخص نے تھانہ اٹھارہ ہزاری میں درخواست گزاری کہ وہ پندرہ فروری کی شام اپنےملازم کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جھنگسے واپس اپنے گھر آرہا تھا کہ گھر سے تھوڑا دورہسپتال رشید پور کے قریب سلیم ،ندیم،فخر شعیب،وسیم و دیگر تین افراد نے انہیں روک کروحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا اوراسلحہ کی نوک پر تیرہ لاکھ روپے مالیت کی دو سی پی آر،سنتالیس ہزار تین سوروپے نقدی ،قیمتی موبائل اور لائسنسنی پسٹل فائل نمبری30357برائے لائسنس نمبر621 نکال لئے اور فرار ہوگئے جس پر تھانہ اٹھارہ ہزاری پولیس نے گزشتہ روزمزکورہ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کردی ہے۔

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں