پاکپتن.صحافی کے گھر حملہ کرنے والا لیگی ایم پی اے نوید پر دو روز گزرنے کے باوجود مقدمہ درج نا ہو سکا جس کیخلاف صحافیوں شہریوں کی پریس کلب سے نگینہ چوک تک احتجاجی ریلی نکالی

پاکپتن.(جھنگ تیز)صحافی کے گھر حملہ کرنے والا لیگی ایم پی اے نوید پر دو روز گزرنے کے باوجود مقدمہ درج نا ہو سکا جس کیخلاف صحافیوں شہریوں کی پریس کلب سے نگینہ چوک تک احتجاجی ریلی نکالی جس میں شرکاء نے بینر اور پلے کارڈ آٹھا رکھے تھے جس پر صحآفت پر حملہ نامنظور کے نعرے درج تھے بعدازاں شہری,سماجی,وکلا,کسانوں نے صحافیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے نگینہ چوک دھرنا دے دیا دھرنت سے مظاہرین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایم پی اے نوید نے کرپشن کی خبریں لگانے پر افتخار بھٹی کے گھر حملہ نہیں کیا بلکہ آزادی صحافت پر حملہ کیا ہے اگر آج مقدمہ درج کر کے گرفتار نا کیا گیا تو پرا شہر جام کر دیا جائے گا مظاہرین نے مزید کہا کہ  حکومت وقت کو بھی ہوش کے ناخن لینا ہوں گے ہم صحافیوں پر حملے ہرگز برداشت نہیں کر سکتے۔۔۔

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں