جھنگ.ڈی پی او جھنگ لیاقت علی ملک کی ہدایت پر ڈی ایس پی سیف اللہ بھٹی نے تھانہ قادر پور میں کھلی کچہری لگائی اور علاقہ کی عوام کے مسائل سن کر موقع پر احکامات بھی جاری کیے۔

جھنگ.(رپورٹ:ملک جاوید اقبال)ڈی پی او جھنگ لیاقت علی ملک کی ہدایت پر ڈی ایس پی سیف اللہ بھٹی نے تھانہ قادر پور میں کھلی کچہری لگائی اور علاقہ کی عوام کے مسائل سنے سیف اللہ بھٹی نے کہا کہ تھانہ قادر پور اور چوکی منڈی شاہ جیونہ میں چوری ڈکیتی میں کافی کمی آئی ہے  ایس ایچ او قادر پور ملک امان اللہ اور چوکی انچارج مہر فیاض کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ منشیات فروشوں کا خاتمہ کیا اور پولیس کی سائلین کے ساتھ رویے میں بھی تبدیلی آئی ہے اور عوام کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ اگر کسی شخص کو کوئی مسلہ ہو تو سب سے پہلے متعلقہ ایس ایچ او سے رابطہ کریں پھر ڈی پی او یا ڈی ایس پی کے پاس آئیں اس موقع پر ڈی ایس پی نے موقع پر احکامات بھی جاری کیے۔

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں