ایتھنز کے مرکزمیں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں

جرمن(بیورو  چیف اکرام الدین )ایتھنز کے مرکزی علاقے امونیا اور سیتغما میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں پولیس نے آنسو گیس کا استعمال کر کے مظاہرین کو منتشر کرنے کی کوشش مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں حفاظت کے لیے ہیلمٹ بھی اٹھا رکھے ہیں سیتغما میں آج سینکڑوں لوگوں نے مقدونیہ کے حق میں مظاہرہ کیا ہے
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں