شورکوٹ:بپھرے نمبردار کا طالب علم پر وحشیانہ تشدد,نمبردارتشدد کے دوران طالب علم سے کتے کی آواز بھی نکلواتا رہا


شورکوٹ:(جھنگ تیز)چک485میں بپھرے نمبردار کا طالب علم پر وحشیانہ تشدد,نمبردارتشدد کے دوران طالب علم سے کتے کی آواز بھی نکلواتا رہا.  شورکوٹ کیا غریب صرف ظلم سہنے کیلئے پیدا ہوا ایک ایسا ہی واقعہ چک نمبر 485 ھندلانہ وریام والا میں پیش آیا جہاں فسٹ ائیر کے طالب علم  ابوبکر کو جھوٹا الزام لگاکر بیہمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا گاؤں کے نمبردار نے ابوبکر کو اٹھاوا کر اپنے ڈیرے پر لیجاکر تشدد کر کے حالت غیر کردی پھر مقامی  پولیس کے ذریعے سادے کاغز پر زبردستی دستخط کرواکے سنگین نتائج کی دھمکیاں دے کر چھوڑ دیا اور نمبر دار نے عورتوں کے ساتھ بھی ناروا سلوک کیا متاثرین کی ڈی پی او جھنگ اور وزیراعلی پنجاب سے فوری انصاف کی اپیل متاثرہ نوجوان نے انصاف نہ ملنے پر  خود کو آگ لگانے کی دھمکی دے دی
انتظامیہ خاموش۔۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں