لاہور(جھنگ تیز):پشاور کی معروف اداکارہ سنبل نے اپنے زندہ ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ میں خیریت سے ہوں مرنے والی سنبل کوئی اور تھی۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ سنبل کے بارے میں سوشل میڈیا پر خبریں چلائی جا رہی تھیں کہ انہیں قتل کر دیا گیا ہے ،اداکارہ سنبل نے اپنے چاہنے والوں کے لئے ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے تصدیق کی ہے کہ میں بالکل خیر یت سے ہوں میرے بارے میں جو خبریں چلائی جا رہی ہے وہ جھوٹ پر منبی ہے اللہ کا شکر ہے کہ میں بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں مجھے کچھ نہیں ہوا ہے ۔میرے نام کی ایک اور سنبل تھی جنہیں قتل کیا گیا ہے اللہ اس کی مغفرت کرئے ۔مزید دیکھنے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں
Home
تازہ ترین
قومی
لاہور
پشاور،اداکارہ سنبل نے اپنے زندہ ہونے کا ویڈیو بیان جاری کر دیا،مرنے والی سنبل کوئی اور تھی
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں