لاہور(اردو جھنگ تیز):حاصل پور کے دانشاسکول میں تمام طالبات کو اسکول انتظامیہ کی جانب سے داڑھی منڈوانے کا حکم دیا گیا ہے ۔قومی اخبار میں فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق طالبات کا کہنا ہے کہ اسکول انتظامیہ کی جانب سے ہمیں کہا جا رہا کہ اگر آپ داڑھی نہیں منوائیں گے تو آپ کو اسکول چھوڑنا پڑے گا اور لڑکیوں کے دوپٹہ اوڑھنے پر بھی پابندی لگائی جا رہی ہے اور طالبات کو اپنے بال بے بی کٹ بنوانے کی بھی ہدایت کی گئی ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ اسلامی شعائر کا مذاق اڑانے اور اسلامی اقدار کو برباد کرنے کی سازش ہے ۔اس لئے ہماری اعلی حکام سے گزارش ہے کہ اس واقع کا نوٹس لیں ۔
Home
بہاولپور
تازہ ترین
قومی
حاصل پور:داڑھی منڈواؤ،دوپٹہ اتار کر بےبی کٹ بنواؤ،دانش سکول کے طلباء و طالبات کے لئے نیا حکم نامہ جاری
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں