سیاست ہیرا منڈی سے شروع کی،انتہائی شرمناک زبان استعمال کر دی

لاہور (جھنگ تیز)تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے اچانک لیگی رہنماؤں کے خلاف غلیظ زبان کا استعمال کردیا ۔میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسماءقتل کیس میں ملزمان کی گرفتاری کے حوالے سے خیبر پختونخواہ پولیس تفصیلات بتا ئے گی ،رانا ثنا اللہ اس معاملے پر گفتگو کرنے والے کون ہوتے ہیں ؟،رانا ثنا اللہ کی پریس کانفرنس غیر ذمہ دارانہ اورحقائق کے منافی تھی ۔انہوں نے کہا کہ لیگی رہنماوں نے مقتول بچی کے معاملے پر بھی سیاست کی ،لیگی رہنما عورتوں کی سیاست کرتے ہیں کیونکہ انہوں نے سیاست ہیرا منڈی سے شروع کی اس لیے ابھی تک عقل نہیں آئی، یہ لیگی رہنما ماضی میں بے نظیر بھٹو کے خلاف کس زبان کا استعمال کرتے تھے ؟۔انہوں نے مزید کہا کہ ایک کردار ہے جس کانام 148مودا کنجر 147ہے ،انہوں نے اس سے سیاست سیکھی ہے
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں