لاھور(جھنگ تیز)*تفصیلات کے مطابق خبریں گروپ چینل 5 گروپ ضیاءشاہد نے پچھلے کئی ماہ سے اپنے ملازمین صحافیوں کو تنخواہیں ادا نہ کی ہیں اور ملازمین کا کہنا ھے کہ سال میں 5 ماہ کی تنخواہ خبریں گروپ ہڑپ کر جاتا ھے جس سے خبریں و چینل 5 ملازمین کو مالی مشکلات پیش آرہی ہیں خبریں گروپ و چینل 5 کے ملازمین صحافیوں نے صحافیوں کے حقوق کی نمائندہ جماعت ایمرا(EMRA) سے رابطہ کرکے اپنی تنخواہوں کے حصول کے لئے آواز بلند کرنے کی استدعا کی جس پر ایمرا(EMRA)کے سیکرٹری آصف بٹ نے خبریں گروپ کے چیف ایڈیٹر ضیاءشاہد کو 8 دن کا ٹائم دیا ھے کہ اگر صحافی ملازمین کو تنخواہیں نہ ملیں تو یہی ملازمین صحافی خبریں گروپ ایڈیٹر اور آپکے بیٹے امتنان شاہد کا منہ کالا کریں گے سیکرٹری ایمرا کا کہنا ھے کہ خبریں گروپ سے تنخواہوں کی مد میں بقایا جات لینے والے ورکز کی ایک لمبی فہرست تیار کرلی گئی ھے سیکرٹری ایمرا نے کہا کہ ضیاءشاہد تنخواہ مانگنے والے اپنے ورکرز کو جب چاہتا گالیاں دے کر نوکری سے فارغ کردیتا ھے سیکرٹری ایمرا نے خبریں گروپ کے چیف ایڈیٹر ضیاء شاہد کو وارننگ دی ھے کہ وہ فوری طور پر تنخواہیں اور بقایاجات کی ادائیگی کردے ورنہ منہ کالا کیا جائے گا*
Home
تازہ ترین
قومی
لاہور
صحافیوں کی وارننگ تنخواہیں نہ ملی توخبریں گروپ ضیاءشاہد کےبیٹےکامنہ کالا کردینگے*
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں