ریاض(نمائندہ جھنگ تیز)سعودی عرب نے حج سروسز پر پانچ فیصد ٹیکس نافذ کردیا ہوٹل، ٹرانسپورٹ اور دیگر تمام سروسز پر 5فیصدٹیکس وصول کیاجائیگا
سعودی وزیر حج نے پاکستانی حکام کو نئے ٹیکس کے نفاذسے متعلق آگاہ کردیا پاکستانی اور سعودی حکام کے درمیان حج کوٹہ سے متعلق معاہدہ بھی طے پاگیا معاہدے کے تحت اس سال پاکستان سے 179،210 افراد حج کریں گے باضابطہ معاہدے پر جمعرات کو سعودی عرب میں دستخط کردیئے گئے
پاکستان کی نمائندگی وزیر براۓ مذہبی امور سردار محمد یوسف حج ، سعودی عرب کی نمائندگی حج و عمرہ کے وزیر ڈاکٹر محمد صالح بن تین نے کی پاکستان کی مردم شماری کے بعد حجاج کی 210000 تک بڑھانے کی درخواست سعودی عرب کی منیٰ میں گنجائش کی کمی کے باعث پاکستانی حجاج کی تعداد بڑھانے سے معذرت سعودی وزیر کا منیٰ میں نئے خیمے لگانے کا منصوبہ مکمل ہونے کے بعد کوٹہ بڑھانے کی درخواست پر غور کرنے کی یقین دہانی سعودی حکام کا پاکستانی حجاج کو بائیومیٹرک تصدیق سے مستثنٰی قرار دینے کی درخواست پر بھی غور کرنے کی یقین دہانی
ٹیکس کے نفاذ سے حج مہنگا ہوجائے گا، چیئرمین حج آرگنائزر ایسوسی ایشن پاک سندھ اور بلوچستان ریجن کیلئے حج فیس 2 لاکھ 70 ہزار ، پنجاب او4 کے پی کیلئے دو لاکھ 80 ہزار مقرر کی گئی تھی،
تین لاکھ 70 ہزار سے زائد افراد حج کیلئے درخواستیں اورمطلوبہ رقوم جمع کراچکے ہیھں، چیئرمین پاکستانی حج آرگنائزر ٹیکس کے نفاذ کے بعد اضافی ادائیگی پاکستانی حجاج کرینگے یا پاکستانی حکومت، ابھی نہیں ہوا۔

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں