جھنگ.شکرگنج ملز ٹوبہ روڈ کے جنرل مینیجر مکینکل کی اچانک طبیعت بگڑ گئ,ہسپتال منتقل جہاں ان کی حالت بہتر ہے.ذرائع

جھنگ  (عرفان حیدر سیال) شکرگنج ملز ٹوبہ روڈ کے جنرل مینیجر مکینکل کی اچانک حالت غیر ہونے پر دفتر میں گر گئے ان کو فوری طور پر ایمبولینس میں سول ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈیوٹی پر مامور سینئر ڈاکٹر احسن سلیانہ ( ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر) نے ان کا چیک اپ کیا اور فری ادویات مہیا کروائی ڈاکٹر احسن سلیانہ ان کی خیریت بار دریافت کرتے رہے حالت بہتر ہونے پر انہوں نے ڈاکٹرز ,عملے کا شکریہ ادا کیا اور سی او ہیلتھ  ڈاکٹر مہار اختر خان بلوچ اور ایم ایس ڈاکٹر حبیب بٹر صاحب کے اعلی کارکردگی کو سراہا ....

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں