لاہور.داتا دربار کے علاقہ سے 32سالہ نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد ،اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کرلاش کو اپنی تحویل میں لیتے ہوئے پوسٹمارٹم کے لیے بھجوادیا۔

لاہور (جھنگ تیز)داتا دربار کے علاقہ سے 32سالہ نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد ،اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کرلاش کو اپنی تحویل میں لیتے ہوئے پوسٹمارٹم کے لیے بھجوادیا۔تفصیلات کے مطابق داتا دربار کے علاقہ میں موجو د علی ہجویر ی المعروف داتا صاحب دربار کے نزدیک پڑی ہوئی لاش کو دیکھ کر زائرین نے پولیس کو اطلاع دی جس پر انہوں نے موقع پر پہنچ کرلاش کو اپنی تحویل میں لے کر شناخت نہ ہونے پر پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوادیا۔پولیس نے بتایاکہ اس کے مرنے کی اصل حقیقت پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ہی سامنے آئے گی ، دریں اثناءاس کے لواحقین کی تلاش کی جارہی ہے ۔

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں