لاہور (جھنگ تیز)نشتر کالونی کے علاقہ میں 30سالہ نوجوان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کرلی،پولیس نے اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کرلاش کو اپنی تحویل میں لے کر ضروری کاروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردیا۔تفصیلات کے مطابق نشتر کالونی کے علاقہ یوحنا آباد میں 30سالہ آصف نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر زہریلی گولیاں کھالیں حالت غیر ہونے پر اسے فوری طبی امداد کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کردیاجہاں وہ جانبر نہ ہوتے ہوئے چل بسا،اس واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پرپہنچ کرلاش کو اپنی تحویل میں لے کر ضروری کاروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کردیا۔
Home
تازہ ترین
قومی
لاہور
لاہور.نشتر کالونی کے علاقہ میں 30سالہ نوجوان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کرلی،
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں