احمد پور سیال (جھنگ تیز) چیئرمین میونسپل کمیٹی رانا توقیر آصف نے کہا ہے کہ شہر میں ارکان اسمبلی نجف سیا ل اور عون عباس کی گرانٹ سے چار کروڑ کے ترقیاتی کام جاری ہیں ، احمد پور سیال کو جلد ہی روشنیوں کا شہر بنا دیں گے ۔ گزشتہ روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہریوں کو درپیش بنیادی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جا رہے ہیں ۔ انہوں نے سٹریٹ لائٹس کا افتتاح بھی کیا۔
Home
احمدپورسیال
تازہ ترین
ضلع جھنگ کی خبریں
احمد پور سیال کو جلد ہی روشنیوں کا شہر بنا دیں گے ،چیئرمین میونسپل کمیٹی رانا توقیر آصف کی صحافیوں سے گفتگو
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں