فلم ‘تیرے نام’ کی اداکارہ بھومیکا چاولہ اب کس حال میں ہیں؟

بولی وڈ کے بھائی جان سلمان خان کی فلم ‘تیرے نام’ نے باکس آفس پر دھماکے دار بزنس کے ساتھ ساتھ عوام میں بھی بھرپور پذیرائی حاصل کی۔ اس فلم میں رادھے کا کردار نبھانے والے سلمان خان کے ہیئر اسٹائل کو تقریباً ہر دوسرے شخص نے کاپی کیا۔لیکن آج یہاں آپ کو سلمان خان کے بارے میں کچھ نہیں بتایا جائے گا بلکہ انہی کیساتھی اداکارہ نیرجراح کا کردار نبھانے والی بھومیکا چاولہ کی موجودہ حالت کے بارے میں دکھایا جائے گا۔تیرے نام فلم سال 2003 میں ریلیز ہوئی تھی جس کو اب 15 سال کا عرصہ گزر گیاہے۔ اس عرصے کے دوران ان کی شادی 2007 میں اپنے طویل عرصے تک رہنے والے بوائے فرینڈ سے ہوئی۔ ان کا ایک بیٹا بھی ہے جواب 4 سال کا ہوچکا ہے۔وقت کے ساتھ ساتھ ان میں کافی تبدیلی آگئی ہے اور اب وہ ایسی نظر آتی ہیں۔

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں