لاہور(جھنگ تیز)تاریخ میں پہلی بارآٹھویں جماعت کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ پر خادم اعلی پنجاب شہباز شریف کی تصویر چسپاں کر دی گئی ہے جبکہ کے اس سے قبل پہلے کبھی بھی امتحانات کی ڈیٹ شیٹ پر کسی سیاسی شخصیت کی تصویر چسپاں نہیں کی گئی ۔آٹھویں جماعت کے امتحانات 15سے 25 فروری تک ہوں گے بعض سیاسی حلقوں کی جانب آٹھویں جماعت کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ پر وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی تصویر چسپاں ہونے پرمسلم لیگ ن اور شہباز شریف کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے
Home
تازہ ترین
قومی
لاہور
تاریخ میں پہلی بارآٹھویں جماعت کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ پر خادم اعلی پنجاب شہباز شریف کی تصویر چسپاں کر دی گئی
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں