لاہور:پنجاب ایجوکیشن ریفارم پروگرام دنیا کے کامیاب ترین تعلیمی ماڈلز میں شامل:رانا مشہود

لاہور( جھنگ تیز)ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانامشہود احمدخاں نے اپنے برطانیہ کے دورہ کے دوران لندن میں پنجاب حکومت اور برٹش کونسل کے مابین فزیکل ایجوکیشن اور سکلزڈویلپمنٹ سیکٹر میں باہمی تعاون کے فروغ کیلئے مفاہمت کی دویادداشتوں پر دستخط کی تقریب میں کیا۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں