چکوال (جھنگ تیز) ہراج میں سردار گروپ اور مسلم لیگ ن کو جھٹکا، معروف شخصیات نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے راجہ طارق افضل کالس کی حمایت کر دی، سابق کونسلر چوہدری عاشق سردار گروپ، ماسٹر انوار اسلم نمبردار سردار گروپ ،چوہدری فضل نور ،تصور حسین ،محمد امیر، چوہدری مہر خان ،چوہدری جہانگیر، چوہدری ساجد، چوہدری اختر، چوہدری منیرسردار گروپ کوچھوڑ کرپی ٹی آئی میں شامل ہوئے اور راجہ طارق افضل کالس کی حمایت کا اعلان کیا، کارنر میٹنگ سے راجہ طارق افضل اور امیر افضل نے خطاب کیا۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں