شورکوٹ:شالیمار بس کا پھر حادثہ،ٹریلر ڈرائیور زخمی

شورکوٹ( جھنگ تیز ) شورکوٹ روڈ پر سنڈھیلیانوالی پل کے قریب دھند کے باعث شالیمار بس اور ٹریلر کے درمیان تصادم ہوگیا جس میں متعدد لوگوں کو معمولی چوٹیں لگی ہیں ،تاہم ٹریلر ڈرائیورزیادہ زخمی ہوگیا ہے
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں