بریکنگ نیوز پاکستان کے اہم ترین شہر میں زوردار بم دھماکہ ، ہلاکتیں ، ایمبولینسیں روانہ

پشاور)جھنگ تیز( کرم ایجنسی کے علاقے اپرکرم میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا اور سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میںلے لیا ہے۔پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردی ۔

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں