جھنگ:چیئرمین بلدیہ ایکشن میں۔۔۔دکانداروں کو ناجائز تجاوزات ختم کرنے کاحکم دے دیا

جھنگ(جھنگ تیز)
شیخ نواز اکرم چئیرمین بلدیہ جھنگ نے آج ناجائز تجاوزات کے خلاف ہنگامی دورہ کیا اور تمام دکانداروں کو دو دن تک تمام ناجائز تجاوزات اور فُٹ پاتھ خالی کرنے کی لاسٹ وارننگ جاری کرکے دو دن کے بعد ناجائز تجاوازات کے عملہ کو سختی سے نوٹس لینے کا حکم جاری کیا.
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں