جھنگ (جھنگ تیز)تفصیلات کے مطابق مدھانی جٹ فیصل آباد روڈ پر سائیکل سوار کو بچاتے ھوئے بس الٹ گی جس کے نتیجے میں چھ افراد
1) عامر ولد عطا محمد۔ عمر 20 سال
2) عنصر مہدی ولد غلام سرور۔ عمر 31 سال
3) محمد عمران ولد رمضان۔ عمر 14 سال
4) ثریا بی بی زوجہ محمد یوسف۔ عمر 50 سال
5) عطا محمد ولد سلیمان۔ عمر 60 سال
6) ثریا دختر عنصر۔ عمر 27 سال زخمی ھو گے
ریسکیو1122 جھنگ نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دی .



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں