گوجرانوالہ: تھانہ کینٹ کے علاقہ میں جی ٹی روڈ پرگدھا گاڑی کو بچتے ھوئے مسافر بس الٹ گئی.حادثہ میں دو خواتین سمیت پندرہ افراد زخمی ھو گئےزخمیوں کو طبی امداد کے لئے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا
مسافر بس گوجرانوالہ سے سیالکوٹ جارہی تھی۔ریسکیو ذرائع
Home
تازہ ترین
قومی
گوجرانوالہ
گوجرانوالہ: تھانہ کینٹ کے علاقہ میں مسافر بس الٹ گئی.حادثہ میں دو خواتین سمیت پندرہ افراد زخمی
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں