گڑھ_مہاراجہ،ممکنہ حلقہ بندیوں کے پیش نظر سیاستدان سیاسی جوڑ توڑ میں مصروف سیاسی سرگرمیاں عروج پر
صاحبزادہ محمد آصف معاویہ سیال سربراہ پاکستان عوامی خدمت پارٹی امیدوار قومی و صوبائی اسمبلی
کی گڑھ موڑ معروف سیاسی و سماجی شخصیت محترم عبدالستار انصاری کے گھر آمد
اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ سیاسی سمجھ بوجھ رکھنےوالہ ہر فرد یہ بات اچھی طرح جانتا ہے کہ ہم حلقہ این اے 90 کی طرح حلقہ این اے 91 میں بھی ہم مضبوط ووٹ بنک رکھتے ہیں
تحصیل احمد پور سیال اور تحصیل شورکوٹ پر مشتمل اگر کوئی نیا حلقہ بنا تو سیاسی مخالفین کو ٹف ٹائم دینگے

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں