کبیروالا:(جھنگ تیز)15 سالہ طالبہ ارم رانی سے دوران ڈکیتی زیادتی کی تصدیق..
کبیروالا: تھانہ نواں شہر کے علاقہ جمال کے ترگڑ سے دوران ڈکیتی اغوا ہونے والی 15 سالہ طالبہ ارم رانی کے ساتھ زیادتی کا انکشاف..
پولیس نے بچی کو اپنی تحویل میں تحصیل ہیڈ کواٹر اسپتال منتقل کر دیا جہاں اس کا میڈیکل کیا گیا ہے..
میڈیا پر ہر قسم کی کوریج کی پابندی لگائی گئی ہے..
اسپتال میں میڈیا کو بچی کے نزدیک جانے سے روک دیا گیا ہے..
میڈیکل رہورٹ میں بچی سے ریپ کی تصدیق ہو گئی ہے..زرائع


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں