کراچی(جھنگ تیز)پولیس نے ایم بی اے کی ڈگری رکھنے والے شخص کو منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار کرنے کا دعویٰ کردیا۔
پولیس کے مطابق مبینہ منشیات فروش کے پاس سے 5 کلو چرس اور 50 لاکھ روپے نقد برآمد کرلیا۔
پولیس کو ملنے والی خفیہ اطلاعات پر منگھوپیر کے علاقے پختون آباد میں آپریشن کیا گیا جہاں سے مبینہ ملزم کو گرفتار کیا گیا.
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں