لاڑکانہ: نظر محلے کے مکینوں نے نوجوان کی بے گناہ گرفتاری کے خلاف پاک کتاب لیکر لاڑکانہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا,

لاڑکانہ(جھنگ تیز): نظر محلے کے مکینوں نے نوجوان کی بے گناہ گرفتاری کے خلاف پاک کتاب لیکر لاڑکانہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا,مظاہرے میں خواتین بچوں سمیت درجنوں افراد کیجانب سے پولیس اور انتظامیہ کیخلاف سخت نعریبازی کی گئی,اس موقعہ پر مظاہرین نے کہا کہ نوجوان فیض محمد سینٹرل جیل سے دس ماہ کے بعد آزاد ہوا تھا,پولیس نے مٹھی گرم کرنے کے لیئے 3 کلو چرس کے من گھڑت مقدمے میں دوبارہ گرفتار کرلیا اب وہ نوجوان کی رہائی کیلئے بلیک میل کر رہے ہیں,مظاہرین نے ڈی آئی جی لاڑکانہ عبداللہ شیخ اور ایس ایس پی لاڑکانہ تنویر تنیو سمیت اعلیٰ حکام  سے معاملے کا نوٹس لیکر انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے.......

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں