شورکوٹ(جھنگ تیز)زراعت پاکستان میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے،لیکن کسانوں کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک افسوس کا مقام ہے جو کسان سود پر قرضے لے کر کھاد،بیج اور پانی کا انتظام کرتے ہیں آج ان سے کماد لینے کے لئیے کوئی تیار نہیں۔اگر کوئی خرید بھی لیتا ہے تو ریٹ اتنا کم دیتا ہے کہ لاگت بھی وصول نہیں ہوتی۔شوگر ملز مالکان ایجنٹس کے ذریعے کم ریٹ دے کر اورظالمانہ کٹوتی کر کے کسانوں کا استحصال کر رہے ہیں۔کسان تنظیموں کے ذمہ داران سے ملاقات کر کے جلد ہی احتجاج کی کال دیں گے اور میں شہراؤں کو بند کرنے کی بجائے شوگر ملز کے داخلی و خارضی راستے بند کریں گے،اور طویل عرصہ تک دھرنا دیں گے۔ان خیالات کا اظہار عوامی خدمت پارٹی کے رہنما مولانا آصف معاویہ سیال نے ڈبکلاں شورکوٹ میں ورکرزکنونشن کے شرکاء سے کیا
Home
تازہ ترین
شورکوٹ
ضلع جھنگ کی خبریں
شورکوٹ:کسانوں کے ساتھ تاریخ کا بد ترین ظلم کیا جا رہا ہے،رہنما عوامی خدمت پارٹی مولانا آصف معاویہ
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں