جھنگ:ڈی پی او لیاقت علی ملک ایس ڈی پی اوز کو کھلی کچہریاں لگانے کے احکامات جاری کر دئیے

جھنگ۔(جھنگ تیز)
۔DPO جھنگ کیپٹن (ریٹاٸرڈ) لیاقت علی ملک نے عوام اور پولیس کےدرمیان حاٸل وسیع خلیج کو دور کرنے کےلیے اور عوام کے پولیس سے متعلقہ مساٸل اور شکایات کے ازالے کےلیۓ تمام SDPOs کو کھلی کچہریاں لگانے کے احکامات صادر کیۓ ہیں۔تمام SDPOs ہفتہ واری بنیادوں پہ کھلی کچہریاں منعقد کرتے ہیں۔
ڈی پی او جھنگ خود بھی متعدد بار مساجد میں کھلی کچہریوں میں شرکت کر چکے ہیں۔اور عوام کو فوری اور سستا انصاف ان کی دہلیز پر مہیا کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے۔ 
جھنگ۔SDPO سٹی سرکل جھنگ جاوید انور کی کھلی کچہری بھی اسی سلسلہ کی کڑی ہے۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں