جڑانوالہ(جھنگ تیز).ن لیگ کے جلسہ میں ساؤنڈ سسٹم کا سٹیج گر گیا،جلسے میں آئے کئی کارکنا ن کے زخمی ہونے کا خدشہ
۔تفصیلات کے مطابق آج جڑانوالہ میں ن لیگ نے سیاسی پاور شو کا مظاہرہ کیا ۔جلسہ گاہ میں شدید بد نظمی دیکھنے کو ملی اور جلسہ کو منظم بنانے کے لئے کیے گئے انتظامات کا پول اس وقت کھل گیا جب سٹیج جلسہ میں موجود شرکا پر آن گرا۔ جلسہ میں شدید دھکم پیل دیکھنے میں آئی اور لوگ ایک دوسرے کو دھکے دیتے رہے یہاں تک کہ ساؤنڈ سسٹم کا سٹیج جلسہ گاہ میں موجود شرکاء کے اوپر گر گیا۔جس سے کئی کارکنا ن کے زخمی ہونے کا خدشہ بھی سامنے آیا ہے۔
Home
تازہ ترین
قومی
لاہور
جڑانوالہ.ن لیگ کے جلسہ میں ساؤنڈ سسٹم کا سٹیج گر گیا،جلسے میں آئے کئی کارکنا ن کے زخمی ہونے کا خدشہ
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں