سجادہ نشین گولڑہ شریف نے داتا دربار حاضری کی یقین دہانی کرا دی

سرگودھا (جھنگ تیز) سجادہ نشین گولڑہ شریف نے پیر آف سیال کو 9 جنوری کو داتا دربار حاضری کی یقین دہانی کرا دی۔ 
9 جنوری کو داتا دربار حاضری کی تیاریاں جاری ہیں۔ پیرآف سیال نے علما و مشائخ سے رابطوں کو تیز کر دیا اور اس حوالے سے سجادہ نشین گولڑہ شریف نظام الدین جامی کی پیر حمیدالدین سیالوی سے ملاقات بھی ہوئی۔ 
تفصیلات کے مطابق سجادہ نشین گولڑہ شریف نظام الدین جامی کی سرگودھا میں خواجہ حمید الدین سیالوی سے ملاقات ہوئی جس میں سجادہ نشین گولڑہ شریف نے پیر آف سیال کو 9 جنوری کو داتا دربار حاضری کی یقین دہانی کرا دی۔ 
اس موقع پر غلام نظام الدین جامی نے کہا کہ مختلف علماء و مشائخ پہلے ہی شرکت کی یقین دہانی کرا چکے ہیں۔ 9 جنوری کو ہزاروں عقیدت مندوں کیساتھ لاہور پہنچیں گے۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں