ملتان ( جھنگ تیز) پاکستان سرائیکی پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات ملک جاوید چنڑ، منظور حسین ، عبدالرزاق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ راجن پور ضلع میں قیام پاکستان سے لے کر آج تک کوئی سہولتیں نہ دی گئیں ۔ 30کلو میٹر دور بلوچستان کے علاقہ سوئی سے گیس پورے پاکستان کو جا رہی ہے مگر ضلع راجن پور کو آج تک سوئی گیس کی فراہمی نہ کی گئی ۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ راجن پور میں فی الفور یونیورسٹی کا قیام عمل میں لایا جائے
Home
تازہ ترین
قومی
ملتان
راجن پور میں یونیورسٹی کا قیام عمل میں لایا جائے :پاکستان سرائیکی پارٹی کی پریس کانفریس
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں