جھنگ:خطر ناک حادثہ،دوپٹہ موٹر سائیکل میں پھنسنے سے گرنے والی خاتون کو تیز رفتار ٹرک نے کچل کر رکھ دیا

جھنگ (جھنگ تیز) کچا ملتان روڈ کے قریب خاتون کا ڈوپٹہ موٹر سائیکل کے چین میں پھنسنے سے خاتون  روڈ پرگرگئی, پیچھے سے آنے والا تیز رفتا ر ٹرک  نےخاتون کو کچل کر رکھ دیا, خاتون زخموں کی تاب نہ لاتے ھوۓ موقع پر جانبحق ہو گئی جبکہ دوسرا شخص شدید زخمی ہو گیا 
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں