جھنگ : معروف کمپنی ٹائنز پاکستان کی طرف سے سرمایہ کاری کے 22 سال مکمل ۔جھنگ میں تقریب کا انعقاد

چائنہ کی معروف کمپنی ٹائنز پاکستان کی طرف سے سرمایہ کاری کے 22 سال مکمل ہونے پرجھنگ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔۔
جس میں جھنگ کی چیف اپ لائن
جناب قمر الہی صاحب(SM)
نے کمپنی کے نئے بزنس پلان کو متعارف کروایا۔۔
جسکا مین مقصد جھنگ کی عوام کو
صحت مند،خوشحال ،باشعور اور ایک پر امن معاشرے کے قیام کےلئے روشناس کروانا ہے۔۔
ٹائنز پاکستان بےروزگاری کے خاتمے کے لئے منصوبندی کر رہی ہے۔۔
ٹائنز پاکستان غریب طبقے میں مفت تعلیم کو یقینی بنارہی ہے۔۔
ایک وژن کے تحت پاکستان کا بہت بڑا طبقہ گورنمنٹ آف پاکستان کو آمدنی کا ٹیکس دیتا ہے،جسے بے روزگاری کے خاتمے کو ممکن بنایا جاسکتا ہے۔۔۔۔اور

تقریب میں کمپنی کے تمام ڈسٹری بیوڑرز اور مہمان خصوصی نے بھی شرکت کی۔۔۔
میاں قمر الہی صاحب( چیف اپ لائن ٹائنز جھنگ)
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں