کوئٹہ(جھنگ تیز)کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں سیکورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ہوا ہے جس کے بعد علاقے سے فائرنگ کی آوازیں آرہی ہیں ،پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ کی طرف روانہ ہو گئی ہیں۔
آخری اطلاعات تک دو دسیکورٹی فورسز زخمی ہوگئے ہیں جہنیں سی ایم ایچ ہسپتال منتقل کردیا ہے،سیکورٹی فورسز نے علاقے کوگھیرے میں لے لیا۔
آخری اطلاعات تک دو دسیکورٹی فورسز زخمی ہوگئے ہیں جہنیں سی ایم ایچ ہسپتال منتقل کردیا ہے،سیکورٹی فورسز نے علاقے کوگھیرے میں لے لیا۔

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں