طارق بن زیاد کی تصویر والا کرنسی نوٹ کس ملک کا ہے

دنیا بھر میں مشہور جبل الطارق یا جبرالٹر ، سپین سے متصل برطانوی حکومت کے زیر انتظام علاقہ ہے۔ جہاں پر برطانوی قانون چلتا ہے۔ جبرالٹر کا دارومدار سپین کے ساتھ تجارت پر ہے۔ جبرالٹر میں داخل ہونے کیلئے برطانیہ کا ویزہ یا برطانیہ کے ساتھ آزادانہ آمد ورفت کے معاہدہ کے حامل کسی ملک کے پاسپورٹ کا حامل ہونا ضروری ہوتا ہے۔ جبرالٹر میں زیر رائج کرنسی نوٹ پر حکومت جبرالٹر نے طارق بن زیاد کی تصویر شائع کر رکھی ہے۔ جبکہ ڈاک ٹکٹ بھی طارق بن زیاد کے جبرالٹر میں داخلہ ہونے کی باتصویر کہانی پیش کرتے ہیں
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں