شورکوٹ (جھنگ تیز)ملتان روڈ نزد شورکوٹ فلور مل دو کاروں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 2خواتین موقع پر جابحق اور 3افراد شدید زخمی ہو گئے ریسکیو 1122 شورکوٹ نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ابتدائی طبی امداد کے بعد تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال شورکوٹ منتقل کر دیا تھانہ شورکوٹ کے ایس ایچ او اسرار علی سہو نے موقع پر پہنچ کر دونوں کاروں کو تحویل میں لے لیا جاں بحق خواتین کا تعلق شجاع آباد سے بتایا گیا ہے
Home
تازہ ترین
شورکوٹ
ضلع جھنگ کی خبریں
شورکوٹ ملتان روڈ نزد شورکوٹ فلور مل دو کاروں کے کے درمیان خوفناک تصادم 2خواتین جان بحق اور 3افراد شدید زخمی ریسکیو ذرائع
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں