شورکوٹ شہر(جھنگ تیز)ایس پی انوسٹی گیشن خرم شہزاد کی شورکوٹ شہر جامع مسجد گلزار مدینہ المعروف تھانے والی میں کھلی کچہری عوام کے مسائل سن کر موقع پر ہی احکامات جاری تفصیلات کے مطابق ایس پی انوسٹی گیشن خرم شہزاد نے جامع مسجد گلزار مدینہ المعروف تھانے والی میں کھلی کچہری لگا کر عوام کے مسائل سنے اور موقع پر ہی احکامات جاری کیے اس موقع پر انہوں نے کہا کہ مسجد میں کھلی کچہری لگانے کا مقصد یہ ہے کہ لوگ اللہ تعالیٰ کے گھر میں سچ بولیں تا کہ انصاف کیا جا سکے انہوں نےکہا کہ کھلی کچہری لگانے کا سلسلہ جاری رہے گا میرے دروازے عوام کیلئے ہر وقت کھلے ہیں مجھ سے ملنے کیلئے کسی بھی سفارش کی ضرورت نہیں ہے انہوں نےکہا کہ عوام اپنے اپنے علاقوں میں ٹھیکری پہرا لگائیں اور مسجدوں امام بارگاہوں میں اپنے سیکیورٹی گارڈز کو تعینات کریں تا کہ کوئی بھی شرپسند عناصر اپنے مزموم مقاصد میں کامیاب نہ ہو سکے اس سلسلہ میں ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کو ہدایت کی کہ تمام مساجد منتظمین کو بلا کر ہدایات جاری کریں انہوں نےکہا کہ جزا اور سزا دینے والے ادارے موجود ہیں ہمیں قانون کا احترام کرنا چاہیئے اور جرائم پیشہ افراد کی سرکوبی کریں پولیس شہریوں کے جان و مال کی حفاظت یقینی بنائے گی اس موقع پر ڈی ایس پی شورکوٹ مہر محمد سعید چچکانہ ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ سٹی اسرار علی سہو ایس ایچ او تھانہ وریام والا حافظ عبداللہ جپہ چوکی شورکوٹ سٹی کے انچارج اجمل سمیجہ چوکی انچارج جلال پور کملانہ اشفاق انجم اور پی ایس او مہر اخلاق احمد نول اور پولیس ملازمین اور صحافی برادری اور عوام کی کثیر تعداد بھی موجود تھی
شورکوٹ: ایس پی انوسٹی گیشن خرم شہزاد کی جامع مسجد گلزار مدینہ المعروف تھانے والی میں کھلی کچہری ۔عوام کے مسائل سن کر موقع پر ہی احکامات جاری کئے
شورکوٹ شہر(جھنگ تیز)ایس پی انوسٹی گیشن خرم شہزاد کی شورکوٹ شہر جامع مسجد گلزار مدینہ المعروف تھانے والی میں کھلی کچہری عوام کے مسائل سن کر موقع پر ہی احکامات جاری تفصیلات کے مطابق ایس پی انوسٹی گیشن خرم شہزاد نے جامع مسجد گلزار مدینہ المعروف تھانے والی میں کھلی کچہری لگا کر عوام کے مسائل سنے اور موقع پر ہی احکامات جاری کیے اس موقع پر انہوں نے کہا کہ مسجد میں کھلی کچہری لگانے کا مقصد یہ ہے کہ لوگ اللہ تعالیٰ کے گھر میں سچ بولیں تا کہ انصاف کیا جا سکے انہوں نےکہا کہ کھلی کچہری لگانے کا سلسلہ جاری رہے گا میرے دروازے عوام کیلئے ہر وقت کھلے ہیں مجھ سے ملنے کیلئے کسی بھی سفارش کی ضرورت نہیں ہے انہوں نےکہا کہ عوام اپنے اپنے علاقوں میں ٹھیکری پہرا لگائیں اور مسجدوں امام بارگاہوں میں اپنے سیکیورٹی گارڈز کو تعینات کریں تا کہ کوئی بھی شرپسند عناصر اپنے مزموم مقاصد میں کامیاب نہ ہو سکے اس سلسلہ میں ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کو ہدایت کی کہ تمام مساجد منتظمین کو بلا کر ہدایات جاری کریں انہوں نےکہا کہ جزا اور سزا دینے والے ادارے موجود ہیں ہمیں قانون کا احترام کرنا چاہیئے اور جرائم پیشہ افراد کی سرکوبی کریں پولیس شہریوں کے جان و مال کی حفاظت یقینی بنائے گی اس موقع پر ڈی ایس پی شورکوٹ مہر محمد سعید چچکانہ ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ سٹی اسرار علی سہو ایس ایچ او تھانہ وریام والا حافظ عبداللہ جپہ چوکی شورکوٹ سٹی کے انچارج اجمل سمیجہ چوکی انچارج جلال پور کملانہ اشفاق انجم اور پی ایس او مہر اخلاق احمد نول اور پولیس ملازمین اور صحافی برادری اور عوام کی کثیر تعداد بھی موجود تھی

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں