وہاڑی۔(عدیل گیلانی)سے
وہاڑی ۔ اسپائر کالج کے سپریڈنٹ نے فیصل نعمان نامی شخص کو NTSٹیسٹ سے باہر نکال دیا۔
وہاڑی تفصیل کے مطابق وہاڑی کا رہائشی فیصل نعمان نامی شخص کا شناختی کارڈ گم ھو گیا تو اس نے پولیس رپورٹ کے ھمراہ اسپائر کالج میں NTS ٹیسٹ دینے گیا تو سپریڈنٹ نے باہر نکال دیا اور امتحان میں بیٹھنے سے انکار کر دیا اور کہا کے میں پولیس کی رپورٹ کو نہیں مانتا
وہاڑی۔کیونکہ پولیس یہ رپورٹ 50 روپے میں تیار کر دیتے ھیں اور میرا مطالبہ ھے کہ مجھے ٹیسٹ کے لیے موقع دیا جاۓ یہ میرا حق ھے اور میرا اعلی احکام سے اپیل ھے کہ پولیس رپورٹ نہ ماننے والے کے خلاف قانونی کاروائی کی جاۓ


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں