پنجاب اور خیبرکے پی کے سرکاری و نجی سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔

لاہور / پشاور،کراچی (جھنگ تیز) پنجاب اور خیبر پی کے کے سرکاری و نجی سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق میدانی علاقوں میں 23 سے31دسمبر تک10 روز کیلئے موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی۔ جبکہ بالائی علاقوں میں23 دسمبر سے 28 فروری تک تقریباً دو ماہ اور 8 دن کیلئے موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی۔ پنجاب میں محکمہ تعلیم نے سرکاری سکولوں میں 23 دسمبر سے 31 دسمبر تک چھٹیوں کا اعلان کیا ہے
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں