چنیوٹ/ ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی واداتیں
چنیوٹ: دن دیہاڑے ڈاکووں نے غریب کسان کی سال بھر کی جمع پونجی لوٹ لی
ثمر مشتاق مدینہ شوگر مل سے 3 لاکھ نقدی لے کر موٹرسائیکل پرواپس چنیوٹ آ رہا تھا
ثمر مشتاق جب جیون شاہ کے قریب پہنچا تو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے اسلحلہ کے زور پر لوٹ لیا
: بڑھتی ہوئی وارداتیں چنیوٹ پولیس کے لیے بہت بڑا چیلنج


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں