چارسدہ: وزیراعظم لیڈی ہیلتھ ورکز پروگرام کی ادویات میں خرد برد کا انکشاف..


چارسدہ:(جھنگ تیز) وزیراعظم لیڈی ہیلتھ ورکز پروگرام کی ادویات میں خرد برد کا انکشاف..
غریب عوام کے لئے لائی گئی ادویات ضائع تو ہوگئی لیکن عوام کو نہیں دی گئیں..
ایل ایچ ڈبلیو پروگرام کے لاکھوں روپے مالیت کی ادویات ضائع ہو گئی..
ضلعی انتظامیہ کا لیڈیز ہیلتھ وزیٹرز (ایل ایچ ڈبلیو) ضلعی اسٹور پر چھاپہ..
اسٹور سے لاکھوں روپے مالیت ک زائد المعیاد ادویات برآمد..
کاروائی ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کی سربراہی میں کی گئی..
ڈپٹی کمشنر نے معاملے کی انکوائری کے لیے تمام تر ریکارڈ قبضہ میں لے لیا..
اسٹور کے عملے نے لاکھوں روپے مالیت کی ذائد المعیاد ادویات اسٹور کے سامنے جلا دی..
بی ایچ یوز اور لیڈی ہیلتھ ورکرز کی ڈیمانڈ کے باوجود ادویات اور سامان نہیں دیا گیا..
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں