ٹوبہ ٹیک سنگھ: ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ کی ہدایت پر ممکنہ دھشت گردی کے حملے سے نبٹنے کے لئے اداروں نے موک ایکسرسائز کی..


ٹوبہ ٹیک سنگھ:(جھنگ تیز) ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ عثمان اکرم گوندل کی ہدایت پر ممکنہ دھشت گردی کے حملے سے نبٹنے کے لئے محکمہ پولیس و دیگر  قانون نافظ کرنے والے  محکموں و خفیہ اداروں نے موک ایکسرسائز کی..
موک ایکسر سائز سرکل ٹوبہ ٹیک سنگھ علاقہ تھانہ سٹی ٹوبہ میں کیتھولک چرچ وریام روڈ ٹوبہ میں کی گئی..
موک ایکسر سائز میں چرچ سکیورٹی کا جائزہ لیا گیا..
موک ایکسر سائز میں فرضی دھشت گرد حملے اور اس کے انسداد کے لئے متعلقہ محکموں کے رسپانس ٹائم کو چیک کیا گیا..
موک ایکسرسائز کے تمام عمل کی نگرانی ڈی ایس پی ایس ڈی پی او, محمد طاھر و انچارج ایلیٹ شھباز احمد ورک و  ایس ایچ او سٹی ٹوبہ نے کی..
موک ایکسرسائز میں تمام محکموں نے بروقت رسپانس دیا..
پولیس دھشت گردی کی کاروائی کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بننے کے لئے ہمہ وقت تیار ہے.. ڈی پی او
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں