سکھر.شادی کی تقریب میں نہ بلانے پر پولیس اہلکار آپے سے باہر..اپنی بہن اور پڑوسی عورت کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی..

سکھر(جھنگ تیز): اے سیکشن تھانے کے اہلکار محبوب بھٹو نے اپنی بہن اور پڑوسی عورت کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی..
واقعے کے بعد شادی کے گھر میں ماتم برپا..
دونوں خواتین کو تشویشناک حالت میں کراچی منتقل کیا گیا..
بیوہ 35 سالہ نوشین بیگم اور داراواہن سے آئی مہمان عورت اربیلی خاتون کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لیا..
بیوہ نوشین نے اپنی بیٹی کی شادی بھتیجے اسد اللہ سے کروائی..
رشتہ داری اور شادی کی دعوت نہ دینے پر اہلکار محبوب بھٹو ناراض ہوا..
جھلس کر زخمی ہونے والی خواتین کو سکھر کے نجی اسپتال لایا گیا اور پھر کراچی منتقل کیا گیا..
اے سیکشن پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے اہلکار محبوب بھٹو کو حراست میں لے لیا..
مقدمہ درج نہ ہوسکا..
پولیس اہلکار بھٹہ روڈ کا رہائشی اور اے سیکشن تھانے پر ڈیوٹی کرتا تھا..
میری شادی تقریب میں چاچا محبوب نے جھگڑا کرکے میری چاچی اور رشتہ دار خاتون کو آگ لگائی.. دولہا اسداللہ کا موقف
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں