کراچی.گنے کے کا شتکاروں کو 172 روپے فی من رقم ادا کی جائے..عدالت کا صوبے کی شگرملز کے مالکان کو حکم..


‏کراچی: (جھنگ تیز)سندھ ہائيکورٹ میں گنے کے سرکاری نرخوں پر رقم ادا کرنے کے متعلق سماعت.
سندھ ہائی کورٹ نے گنے کے کاشتکاروں کو سرکاری نرخوں پر رقم ادا کرنے کا حکم دے دیا..

گنے کی سرکاری نرخوں پر رقم ادا کرنے کے متعلق ‏ عدالت نے عبوری حکم جاری کر ديا..

‏گنے کے کا شتکاروں کو 172 روپے فی من رقم ادا کی جائے..
عدالت کا صوبے کی شگرملز کے مالکان کو حکم..

شوگر ملز مالکان ‏10روپے فی من کی سکيورٹی ہائی کورٹ کے  ناظر کے پاس جمع کرائی جائے.. عدالت کا حکم
‏فيصلے پر عمل درآمد کے لئے شگر ملز سی ای اوز کو 7 روز ميں بيان حلفی سندھ ہائی کورٹ میں جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے سماعت ایک ہفتے تک ملتوی کردی..
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں