اسلام آباد .کوئی کارکن عدلیہ مخالف تحریک کا حصہ بننے کا سوچ بھی نہیں سکتا،چوہدری نثار

اسلام آباد
سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی میڈیا سے غیر رسمی گفتگو
کوئی کارکن عدلیہ مخالف تحریک کا حصہ بننے کا سوچ بھی نہیں سکتا،چوہدری نثار
شہباز شریف کی نامزدگی کا فیصلہ مثبت ثابت ہوسکتا ہے،
اسلام آباد:ن لیگ انتہائی نازک دور سے گزر رہی ہے،
جوش سے زیادہ ہوش سے فیصلے کرنیکی ضرورت ہے،
فیصلوں کے پیچھے سیاسی مشاورت کی بھی اتنی ہی ضرورت ہے،
سیاسی جماعتیں ٹویٹس اور ٹکرز کے ذریعے نہیں چلائی جاتیں،
اسلام آباد:ذاتی  طور پر تصادم کی پالیسی کےخلاف ہوں
ہمیں اپنی تمام تر توجہ سیاسی مخالفین پر رکھنی چاہیے،
غیرضروری تنازعات میں الجھنے سے گریز کرنا چاہیے،
اسے سیاستدان نہیں سمجھتا جس نے کونسلر الیکشن بھی نہ لڑا ہوا،
غیر سیاسی لوگ(ن)لیگ پر اپنی رائے مسلط نہیں کرسکتے،
غیر سیاسی لوگوں کے فیصلوں سے پارٹیوں کی ساکھ بہترنہیں  ہوتی،
اداروں کو نشانہ بنانیوالے عوام میں پذیرائی حاصل نہیں کرسکتے،
ن لیگ میں اظہار رائے کی جتنی آزادی ہے کسی اور پارٹی میں نہیں،
مسلم لیگ(ن)انتہائی موثر اور متفقہ بیانیہ وضع کرے،
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں