لاہور.(جھنگ تیز)پنجاب فوڈاتھارٹی نےہرقسم کےچورن کی تیاری اورفروخت پرپابندی لگادی
سائنٹیفک پینل نےتحقیق کےبعدچورن کےخطرناک اثرات کےباعث پابندی کافیصلہ کیا گیاہے
سائنٹیفیک پینل کے مطابق چورن میں موجودٹارٹارک ایسڈمعدےکےالسرودیگربیماریوں کاسبب ہےاورچورن زیادہ تربچےکھاتےاوربیمارہوتےہیں اس کےکاروبارسےمنسلک انڈسٹری کوفوری بندکرنےکی ہدایات جاری کر دی ہیں چورن اور اسکے علاوہ یہ پابندی فروخت کرنےوالےبھی لاگو ہے خلاف ورزی کرنےوالوں کےخلاف سخت کارروائی کی جائےگی پابندی پنجاب فوڈاتھارٹی ایکٹ2011کےتحت لگائی گئی ہے،ڈی جی فوڈاتھارٹی


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں